: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) وزارت ماحولیات نے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے نام پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے بعد دی جانے والی فیلو شپ شروع کرنے کا
فیصلہ کیا ہے۔
وزارت ماحولیات کی طرف سے آج یہاں جاری ایک بیان کے مطابق یہ فیلوشپ ڈاکٹرعبدالکلام کی 85 ویں جینتی پر شروع کی جائے گی۔